"آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل عمل درآمد، وزیر خزانہ کا بیان"
"آئی ایم ایف پروگرام پر کاربند ہیں، وزیر خزانہ کی اہم باتیں"
آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل طور پر کاربند ہیں، وزیر خزانہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایل سیز نہ کھلنے کی کوئی شکایت نہیں ملیأ ، کسی بھی غیر ملکی کمپنی کو منافع باہر لے جانے کو نہیں روکا گیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کرنسی پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پروگرام پر مکمل طور پر کار بند ہیںأ ، آئی ایم ایف پروگرام کے بعد مستحکم گروتھ آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام 3 سال کا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بعد مستحکم گروتھ آتی ہےأ ، آج سے3 سال قبل گروتھ کا ایکسیلیٹر دبایا گیا تھا۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ گروتھ کا ایکسیلیٹر دبانے کے بعد بیلنس آف پیمنٹ کا دباؤ بڑھ گیا تھاأ ، ہم پر جتنا مرضی دباؤ آئے، ایکسیلیٹر نہیں دبائیں گے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف
وزیر خزانہ
بریفنگ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی
برائے خزانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.