"خراب موسم کی وجہ سے کراچی جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار"
"کراچی جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار: کس ٹرین کا وقت متاثر ہوا؟"
خراب موسم، کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق رحمٰن بابا ایکسپریس2 گھنٹے کی تاخیر کے بعد دن 2 بجے روانہ ہو گی۔ پاکستان ایکسپریس 45 منٹس کی تاخیر کے بعد 2 بج کر 45 منٹ پر روانہ ہو گی۔ قراقرم ایکسپریس ساڑھے 4 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہو گی۔ خیبر میل 1 گھنٹے 45 منٹس کی تاخیر کے بعد رات12 بجے اور سکھر ایکسپریس 2 گھنٹے کی تاخیر کے بعد رات 1 بجے روانہ ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان ایکسپریس
خراب موسم
دھند اور موسم کی خرابی
ترجمان ریلوے
قراقرم ایکسپریس
سکھر ایکسپریس
ٹرینیں تاخیر کا شکار
رحمٰن بابا ایکسپریس
45 منٹ پر روانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.