حکومتی اخراجات کم کر رہے ہیں، وزیر خزانہ
"حکومتی اخراجات کم کرنا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم اعلان"
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں۔ ان میں سے 60 فیصد کو ختم کر دیا گیا، جن کی تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ بنتی ہے،۔ اب ان اسامیوں پر بھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہماری کوشش ہے معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے کر جائیں۔ ٹیکس نظام میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات دسمبر سے جاری ہیں، معاشی ترقی کے لے نجی شعبے کو کردار نبھانا ہوگا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاقی وزارتوں کے 80 اداروں کی تعداد کم کرکے 40 کردی گئی، ۔ یعنی نصف ادارے ختم ہوگئے، ان میں سے کچھ اداروں کو ضم کیا گیا ہے، 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ
نیوز کانفرنس
حکومتی اخراجات
وفاقی وزارتوں
بھرتیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.