"پاکستان میں 2025 کی پہلی عوامی تعطیل: یومِ یکجہتی کشمیر کی اہمیت"
"2025 کی پہلی عوامی تعطیل: کب ہوگی اور کیوں منائی جائے گی؟"
2025 کی پہلی عام تعطیل کب ہو گی ؟ جانئے کابینہ ڈویژن نے سال 2025 کے لیے عوامی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ جس کے مطابق پاکستان میں مختلف قومی اور اسلامی تہواروں کے موقع پر مجموعی طور پر 17 عوامی تعطیلات ہوں گی۔ ، جبکہ اقلیتوں کے لیے الگ تعطیلات کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے۔ 2025 کی پہلی عوامی تعطیل کب ہوگی؟ پاکستان میں 2025 کی پہلی عوامی تعطیل 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہوگی۔ یہ دن کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں پاکستانی قوم کی بھرپور حمایت کے اظہار کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
کابینہ ڈویژن
عام تعطیل کب ہو گی
ر اسلامی تہواروں
مختلف قومی
تعطیلات کا شیڈول
5 فروری
عوامی تعطیل
یومِ یکجہتی کشمیر
پاکستانی قوم کی بھرپور حمایت
حقِ خود ارادیت
تعطیلات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.