"حکومت کی خواہش: بجلی 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر کام"
"بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی خواہش، آئی پی پیز معاہدوں کا فائدہ عوام تک پہنچے گا"
حکومت کی بجلی 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی خواہش اسلام آباد: وفاقی حکومت بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر کام کررہی ہے۔ جس کے تحت حکومت 10 روپے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی خواہش مند ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا پہلا آپشن آئی پی پیز سے بات چیت کا فائدہ عوام کو منتقل کرنا ہے۔ ، 5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرکے حکومت کو مجموعی طورپر 411 ارب روپے کی بچت ہوگی ۔ اور یہ بچت سالانہ 70 ارب روپے بنے گی۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ بگاس کے 8 پاورپلانٹس کا ٹیرف تبدیل ہونے سے 238 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ یہ بچت سالانہ 8 ارب 83 کروڑ روپے بنتی ہے، ۔ مزید 16 آئی پی پیز سے معاہدوں کے نتیجے میں 481 ارب روپے کا فائدہ ہوگا،۔ آئی پی پیز معاہدوں کےخاتمے یا ان میں تبدیلی کا فائدہ صارفین کو دیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وفاقی حکومت
آئی پی پیز
صارفین
بجلی سستی
بجلی کے نرخوں
مختلف آپشنز
آئی پی پیز سے معاہدے
ذرائع وزارت توانائی
16 آئی پی پیز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.