"حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی کشتی آغار میں ہی ہچکولے کھانے لگی"
"حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں شکوک و شبہات، تحریری مطالبات پر تحفظات"
مذاکرات کی کشتی آغاز میں ہی ہچکولے کھانے لگی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی کشتی آغاز میں ہی ہچکولے کھانے لگی۔ تحریک انصاف نے تحریری مطالبات کو قبل از وقت قرار دیتے ہوئے پہلے بانی پی ٹی آئی کی رہائی ضروری قرار دے دی۔ حامد خان اور سلمان اکرم راجا کہتے ہیں اگرمذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی جاتی تو اس کا مطلب ہے حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہی نہیں۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آغاز میں ہی شکوک و شبہات اور تحفظات کا شکار ہوگئی۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر حامد خان نےگفتگو کرتے ہوئے مذاکرات کے لیے تحریری مطالبات کو قبل ازوقت اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو ضروری قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی سے مذاکراتی کمیٹی کی ایسے ماحول میں ملاقات نہیں ہوتی۔ جہاں کوئی ریکارڈنگ کا آلہ نہ ہو تب تک مذاکرات بے معنی ہیں۔ مذاکرات کے لیے بنیادی مطالبات بھی دہرا دئیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
تحریک انصاف
مذاکرات
حکومت اور پی ٹی آئی
حامد خان اور سلمان اکرم راجا
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر حامد خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.