"لاہور: پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد"

"لاہور: پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد"

"پرویز الٰہی کے خلاف نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد، آئندہ سماعت پر گواہان طلب"

لاہور: پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد لاہور : احتساب عدالت نے پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر دائر نیب ریفرنس پر سماعت کی ۔ جس سلسلے میں پرویز الٰہی پیشی کے لیے عدالت پہنچے اور عدالتی عملے نے ان کی حاضری گاڑی میں جاکر مکمل کی۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کی ۔ جس پر انہوں نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.