عمران خان کی اداروں پر تنقید نہ کرنے پر رضامندی
عمران خان کی جانب سے اداروں پر تنقید نہ کرنے پر اتفاق، پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف بیانات نہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں پرتنقید نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالے سے رضامندی ظاہر کی ہے اور تنقید کا محور صرف سیاستدانوں کو بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے عمران خان کو اداروں سے متعلق بیانات نہ دینےکا پیغام دیا جبکہ دیگر رہنماؤں کو بھی اداروں کے خلاف بیانات نہ دینے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف بیانات دینے سے سختیاں بڑھیں گی۔ ہم معاملات کا حل چاہتے ہیں، عمران خان کو پیغام پہنچایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیانات سے گریز کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی
اسٹیبلشمنٹ
بیانات
ذرائع
سابق وزیراعظم عمران خان
سیاستدانوں
رضامندی ظاہر
رضامندی
عمران خان پاکستان تحریک انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.