پاکستان کی معیشت میں بہتری: آئی ایم ایف معاہدے کا مثبت اثر، وزیر خزانہ کا موقف
آئی ایم ایف معاہدہ پاکستان کی معیشت کے لیے سنگ میل: وزیر خزانہ کا خطاب
آئی ایم ایف معاہدے ‘معیشت بہتری کی جانب گامزن ، وزیر خزانہ وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہوئی۔ وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہترین تقریب پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج مبارکباد کی مستحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں بہتری سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے۔ ، آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہوئی۔ ، اسٹاک مارکیٹ نے ترقی کے سنگ میل عبور کیے ہیں۔ ، ہم نے بنیادی ڈھانچےمیں اصلاحات کو متعارف کرانا ہے۔ محمداورنگزیب نے کہا کہ وفاقی حکومت کے اخراجات میں کمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ ، خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں میں اصلاحات کررہے ہیں۔ ، سہ ماہی بنیادوں پر معاشی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مبارکباد
وزیر خزانہ
معیشت بہتری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (
وزیر خزانہ محمداورنگزیب
آئی ایم ایف معاہدے ‘
اعتماد کا مظہر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.