اسحاق ڈار کا بیان: نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت ہے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اہم بات: نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت ہے
نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت :اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت ہے۔ . نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن بہت خوشی کا باعث ہے۔ ، 9 سال پہلے لگایا جانے والا پودا تناور درخت بن چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ 130 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ ہے۔ ، نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت ہے، مجبوری کے لیے پاکستان کو سخت فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔ ، پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے پر لایا گیا، 2017 میں سیاسی عدم استحکام سے معیشت کا پہیہ روکا گیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ دیگر مارکیٹوں تک رسائی کریں تو کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑیں گے، پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہوچکی ہے، مایوسی کی کوئی بات نہیں، پاکستان جلد کھویا ہوا مقام حاصل کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
خطاب
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (
سیاسی عدم استحکام
نئی منڈیوں
پاکستان کو ڈیفالٹ
سفارتی تنہائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.