مائیکروسافٹ کا انڈیا میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
مائیکروسافٹ کا انڈیا میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
مائیکروسافٹ نے انڈیا میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ کے انڈین نژاد سی ای او ستیا نادیلا نے منگل کو کہا کہ کمپنی اگلے دو برس میں انڈیا میں یہ سرمایہ کاری کرے گی۔ حالیہ چند برسوں میں دنیا کا سب سے زیادہ آبادی کا حامل ملک انڈیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے حوالے کافی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ اور بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیاں اس ملک میں نئے صارفین تک پہنچنے کے لیے تگ و دو کر رہی ہیں۔ حالیہ چند ماہ کے دوران فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ کے اے آئی کے چیف سائنٹسٹ یان لیکون کے علاوہ کمپیوٹر تیار کرنے والی کمپنی ’نویڈیا‘ کے سربراہ جینسن ہوانگ نے بھی انڈیا کا دورہ کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فیس بک
مصنوعی ذہانت
سرمایہ کاری کا اعلان
مائیکروسافٹخبر رساں ادارے
امریکی ٹیکنالوجی
امریکی ٹیکنالوجی کمپنیاں
کمپیوٹر تیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.