کسی کے اقتدار کے لالچ کا ایندھن نہیں بننا،‘ مریم نواز
مریم نواز کی سرگودھا یونیورسٹی میں طلبا کو اہم نصیحت: اقتدار کے لالچ سے بچیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حسان نیازی جب10سال بعد رہا ہوگا تو دنیا بدل چکی ہوگی۔ طلباء کو ہدایت کی کسی کے اقتدار کے لالچ کا ایندھن نہیں بننا۔ سرگودھا یونیورسٹی میں ہونہار طلبا میں اسکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ کسی کے اقتدار کے لالچ کا ایندھن نہیں بننا۔ ، حسان نیازی کو10سال قید ہوئی، اس کے والدین سے پوچھیں کیا بیت رہی ہے،۔ حسان نیازی جب10سال بعد رہا ہوگا تو دنیا بدل چکی ہوگی، ۔ حسان نیازی بانی پی ٹی آئی کابھانجااوروکیل بھی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ تہذیب کے دائرے میں بھی سیاسی مخالفت ہوسکتی ہے۔ ، کون آپ کیلئےکام اورکون بربادی کا سامان کررہا ہے فیصلہ آپ نےکرناہے۔ ، کونسی سیاست بچوں کو کہتی ہے کسی سے اس کاماں باپ چھین لو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
حسان نیازی
اسکالرشپس تقسیم
اقتدار کے لالچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.