خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی سماعت ملتوی: لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کا اہم فیصلہ
خلیل الرحمان قمر کے ہنی ٹریپ کیس میں سماعت 21 جنوری تک ملتوی، گواہان کی پیشی کا حکم
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس کی سماعت 21 جنوری تک ملتوی لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کیخلاف کیس کی سماعت 21 جنوری تک ملتوی کر دی ۔ خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان کوجیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔ جبکہ دو پولیس اہلکار بھی بطور گواہ پیش ہوئے ۔ کیس میں اب تک چھ ملزمان نے وکلاء کی خدمات حاصل نہیں کی ہیں،۔ ملزمان کے پاس وکیل نہ ہونے پر شہادت قلمبند نہیں ہو سکی ۔ ، عدالت نے گواہان کو آئندہ سماعت پر پیشی کیلئے پابند کر دیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ہنی ٹریپ کیس
انسداد دہشتگردی عدالت
خلیل الرحمان
خلیل الرحمان قمر کو
دو پولیس اہلکار
آمنہ عروج اور حسن شاہ
ہنی ٹریپ
وکیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.