"لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ: 50 ارب ڈالر کا نقصان، 5 افراد ہلاک"
"لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں ایکڑ متاثر، 50 ارب ڈالر کا نقصان"
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔ جبکہ آگ سے نقصانات کا تخمینہ 50 ارب ڈالر سے بھی زائد ہو چکا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے پیسفک پلیسیڈز میں لگنے والی آگ مسلسل پھیلتی جارہی ہے۔ 10 ایکڑ پر لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث اب کئی ہزار ایکڑ تک پھیل چکی ہے۔ آگ سے اب تک 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ جبکہ ایک ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز راکھ کا ڈھیر بن گئے ہیں۔ آگ کے شعلوں نے التادینا علاقے کی مسجد التقوی کوبھی لپیٹ میں لے لیا ۔ جبکہ ہالی وڈ کی مشہور شخصیات کے اربوں روپے مالیت کے گھر بھی تباہ ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
لاس اینجلس
امریکی شہر لاس اینجلس
50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان
5 افراد ہلاک
مضافاتی علاقے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.