نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز
نواز شریف کی سیاست میں واپسی
نواز شریف کا دوبارہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مسلم (ن )پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔ ، محمد نواز شریف ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ، ان ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مسلم لیگ ن
نواز شریف
محمد نواز شریف
لیگی رہنماؤں
ملاقاتیں
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف
سیاسی سرگرمیاں
سیاسی سرگرمیاں شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.