راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کا حادثہ، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کا حادثہ، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

راولپنڈی لاہور ٹرین حادثہ: 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں

راولپنڈی سے لاہور جانیوالی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں راولپنڈی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی کی 3 بوگیاں اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں سے بھری ریل گاڑی راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ دینہ کے قریب بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ۔ حادثے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.