سست انٹرنیٹ ‘ ٹائم فریم نہیں دے سکتے، شزا فاطمہ
سست انٹرنیٹ اور اے اے ای-1 کی مرمت: پاکستان میں نیٹ ورک کی رفتار میں مشکلات
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے بتایا ہے کہ انٹرنیٹ کی سست روی یا زیر سمندر سب میرین کیبل ’ایشیا افریقہ یورپ ون‘ (اے اے ای-1) کی مرمت کے لیے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا ہے۔ سال 2024 میں پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین نے سست انٹرنیٹ سمیت سوشل میڈیا ایپس تک رسائی میں مشکلات سے متعلق شکایات کیں۔ 3 جنوری کو پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کو جوڑنے والی اے اے ای ون انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کی وجہ سے ملک میں نیٹ ورک کی رفتار سست ہونے کے بعد صارفین کو درپیش مسائل کو دور کرنے کے لیے ٹیمیں کام کررہی ہیں۔ اس کے ایک روز بعد وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا تھا کہ بینڈوتھ کی کمی کا تقریبا 80 فیصد کام پورا کرلیا گیا کیوں کہ کیونکہ ٹریفک کو دو دیگر کیبلز پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
سست انٹرنیٹ
پی ٹی سی ایل
شزا فاطمہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ
درپیش مسائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.