جعلسازی کے مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا آج سنائی جائے گی
ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری جعلسازی پر سزا سنانے کی تاریخ 10 جنوری
جعلسازی کا مقدمہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو آج سزا سنائی جائیگی امریکاکےنومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ کو جعلسازی کے مقدمہ میں سزا آج سنائی جائے گی۔ امریکی سپریم کورٹ نے کارروائی معطل کرنےکی ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست مسترد کردی، ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری جعل سازی کا مجرم قرار دیا جائے گا۔ ، کارروائی کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالت میں پیشی لازم نہیں ۔ واضح رہے کہ ٹرمپ امریکی صدارت سنبھالنے والے پہلے مجرم صدربن جائیں گے ، کاروباری معلومات میں جعلسازی کےمقدمہ میں ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہے۔ خیال رہے کہ ٹرمپ نے سزا سنائے جانے کی سماعت حلف برداری سے پہلے روکنے کی اپیل کی تھی۔ لیکن عدالت نے اسے مسترد کر دیا ہے، عدالت کی جانب سے ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
حلف برداری
عدالت
ٹرمپ
جعلسازی کا مقدمہ
صدرڈونلڈ ٹرمپ
کاروباری معلومات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.