شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ
شاہد خاقان عباسی کی عوام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن
شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان پارٹی‘ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان پارٹی‘ کو رجسٹر کرلیا۔ رجسٹریشن کے جاری نوٹی فکیشن میں شاہد خاقان عباسی پارٹی کنوینئر جبکہ مفتاح اسمٰعیل سیکرٹری جنرل ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان کے انٹراپارٹی الیکشنز بھی تسلیم کرلیے ہیں۔ ، عوام پاکستان نے 26 جون کو انٹرا پارٹی الیکشنز کی تفصیلات جمع کرائیں تھی۔ خیال رہے کہ عوام پاکستان پارٹی کے بعد الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 168 ہوگئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
الیکشن کمیشن
شاہد خاقان عباسی
الیکشن کمیشن آف پاکستان
رجسٹریشن
الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ
انٹراپارٹی الیکشنز
سیکرٹری جنرل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.