اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمت جاری کر دی، سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے لیے تبدیلیاں
اوگرا کی جانب سے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان: سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے لیے فرق
اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمت جاری کر دی اوگرا نے سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیاہے جبکہ سوئی نادرن کیلئے قیمت میں کمی کی گئی ہے ۔ سوئی سدرن کے لئے آر ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 6سینٹ بڑھا کر 12 ڈالر 60 سینٹس کردی گئی ہے۔ جبکہ سوئی ناردرن کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 23 سینٹ کم کر کے 12 ڈالر 66 سینٹس کردی ہے ۔ آرایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سےہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.