محمد آصف نے سارک سنوکر چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا
محمد آصف کی شاندار کامیابی: سارک سنوکر چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے محمد آصف نے ’ سارک سنوکر چیمپئن شپ ‘ جیت لی پاکستان کے مایہ ناز سنوکر کے کھلاڑی محمد آصف نے ایک مرتبہ پھر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے ’ سارک سنوکر ‘ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ جس پر وزیراعظم سمیت کئی اہم شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق محمد آصف نے سارک سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں سری لنکن حریف کو 0-5 سے شکست دیتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ محمد آصف کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم شہبازشریف نے بھی مبارک باد پیش کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ۔ جس میں ان کا کہناتھا کہ محمد آصف نے اسنوکر کی ایک اہم چیمپئن شپ جیت کر ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کیا ، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
جیت لی
سارک سنوکر چیمپئن شپ
پاکستان کے محمد آصف
محمد آصف
سری لنکن
سارک سنوکر ‘ چیمپئن شپ جیت لی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.