عمران خان کو رہا کرنا عدالتوں کا کام ہے، خواجہ آصف
"خواجہ آصف کا کہنا ہے: عمران خان کو رہا کرنا عدالتوں کا کام ہے"
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملکی معاشی اعشاریے بتدریج بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔ اور جومنفی کوششیں عمران خان اور پی ٹی آئی کی طرف سے کی گئیں وہ ساری کی ساری ناکام ہوئی ہیں۔ پی ٹی آئی نےغیر ملکی ترسیلات ملک بھجوانے سے منع کرنے کا حربہ بھی استعمال کیا جسے عوام نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے پہلے سے بھی زیادہ ترسیلات بھجوا کر پی ٹی آئی کی ایک اور منفی کال کو مسترد کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بزنس فیسیلی ٹیشن سنٹر کے دورے اور سنٹر کے ایک سال مکمل ہونے پر کیک کاٹنے کی تقریب اور عملے کی بہترین کارکردگی پر انہیں شیلڈز دینے کے موقع پر خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ بزنس فیسیلی ٹیشن سنٹر آٹومیشن کی جانب سفر ہے۔ ، شہریوں کو ان کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی سے نظام میں شفافیت آئے گی۔ اور ان کو سرکاری دفاتر کے چکر بھی نہیں کاٹنے پڑیں گے جس سے ریسورسز کی بھی بچت ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
خواجہ آصف
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
عمران خان کو رہا
منفی کال کو مسترد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.