قوم نے دہشتگردی کے ناسور کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ، محسن نقوی
"پاکستان نے دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی"
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی بہادر قوم نے دہشتگردی کے ناسور کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی قوم اور سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ ، پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ قانونی دستاویزات کے حامل کسی بھی غیر ملکی شہری کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی،۔ قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ، پاکستان برطانیہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
محسن نقوی
اسلام آباد
قانونی دستاویزات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ
برطانوی ہائی کمشنر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.