"مریم نواز نے پاکستان کا پہلا ’پنجاب دھی رانی پروگرام‘ کا آغاز کیا"

"مریم نواز نے پاکستان کا پہلا ’پنجاب دھی رانی پروگرام‘ کا آغاز کیا"

"مریم نواز نے پنجاب دھی رانی پروگرام شروع کیا، 51 اجتماعی شادیوں کا اہتمام"

مریم نواز نے پاکستان کا پہلا ’پنجاب دھی رانی پروگرام ‘ کا آغاز کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان کے پہلے ’ پنجاب دھی رانی پروگرام‘ کا آغاز کر دیا ہے ۔ پروگرام کا آغاز لاہور میں 51 اجتماعی شادیوں سے ہوا ، نوبیاہتا جوڑوں میں پانچ کرسچن دولہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔ ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے فرداً فرداً تمام جوڑوں کو مبارک ، دلہنوں کو پیار اور دعائیں دیں ۔ نو بیاہتا دولہا دلہن کو وزیراعلیٰ کی طرف سے میٹرس،کھانے پکانے کا سامان،ڈنر سیٹ اور دیگر سامان تحفے میں دیا گیا ، ۔ وزیراعلی مریم نواز نے ہر دلہن کو پیار کیا اور سلامی کارڈ بھی دیا،۔ دھی رانی سلامی کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی حاصل کر سکیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.