ججز پر تنقید ہونی چاہئے لیکن تعمیراتی تنقید ہو:چیف جسٹس
"ججز پر تنقید ہونی چاہئے لیکن تعمیراتی تنقید ہو" - چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا مؤقف
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی سے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے ممبران نے ملاقات کی۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے، سپریم کورٹ کا ہر جج کیس کو اپنےانداز سے بھیجتا ہے۔ ، ججز کو بریکٹ نہیں کیا جانا چاہیے،ججز پر تنقید ہونی چاہئے لیکن تعمیراتی تنقید ہو، میرے چیف جسٹس پاکستان بننے کا فیصلہ اتنی جلدی میں ہوا ۔ ،میں حلف برداری کا نیا سوٹ بھی نہیں خرید سکا۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے کہا کہ چیف جسٹس کا فیصلہ سرعت کے ساتھ ہوا کہ مین نے کچھ سوچا ہوا نہیں تھا۔ ، سپریم کورٹ میں ریفارمز کے حوالے سے بہت سے اقدامات اٹھائے جا چکے ہیں۔ ، ہائی کورٹ کی اتھارٹی کا بہت احترام ہے،ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ کے ماتحت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
حلف برداری
ہائی کورٹ
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.