بد امنی کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے:شہباز شریف
"بد امنی کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے" - وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مؤقف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تربت میں سڑک کنارے بم دھماکے کی مزمت کرتے ہوئے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شہری کیلئے بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعاکی ہے۔ وزیرِ اعظم نےواقعے کی تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے ذمہ داران کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت کی ہے ، ۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شر پسند عناصر کے بلوچستان میں بد امنی پھیلانے کے منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ دھشتگردی کی عفریت سے پاکستان کو پاک کرنے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ ، ایسی دھشتگرد سرگرمیاں کرنے والے بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
وزیراعظم
وزیر اعظم
شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
منصوبوں
دھشتگرد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.