پاکستانی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا
"پاکستانی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا" - دہشت گرد کی شناخت کا انکشاف
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے 11 جنوری کو افغانستان فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کیا۔ ، ہلاک دہشتگرد کی شناخت محمد خان احمد خیل کے نام سے ہوئی۔ ، 48 سال کا دہشتگرد محمد خان عرف عبداللہ افغان صوبے پکتیکا کا رہائشی تھا۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ ہلاک افغان دہشتگرد سے افغان شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا۔ ، ہلاک دہشتگرد محمد خان افغان خفیہ ایجنسی کے لیے پاکستان میں کام کر رہا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
افغانستان
دہشتگرد
سکیورٹی ذرائع
پاکستانی فورسز
افغان خفیہ ایجنسی
افغان جاسوس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.