روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں 9.342 ارب ڈالر جمع ہو گئے
روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں 9.342 ارب ڈالر جمع، ستمبر 2020 سے دسمبر 2024 تک کی رپورٹ
روشن ڈیجیٹل اکاونٹ (آر ڈی اے) میں دسمبر 2024 کے اختتام تک سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 9.342 ارب ڈالر جمع کرائے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2024 کے دوران آر ڈی اے میں 203 ملین ڈالر کی وصولیاں ہوئیں۔ جبکہ نومبر 2024 کے دوران 186 ملین ڈالر وصول ہوئے تھے۔ اس طرح نومبر کے مقابلے میں دسمبر 2024 کے دوران آر ڈی اے میں 17 ملین ڈالر زائد جمع کروائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر 2020 سے دسمبر 2024 کے دوران آر ڈی اے میں مجموعی طور پر 9.342 ارب ڈالر کی وصولیاں ہوئیں۔ جبکہ اس دوران 1.7 ارب ڈالر واپس بیرون ملک منتقل کئے گئے ہیں اور 5.911 ارب ڈالر کا مقامی استعمال کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
روشن ڈیجیٹل اکاونٹ
سمندر پار مقیم پاکستانیوں
203 ملین ڈالر
9.342 ارب ڈالر
بیرون ملک منتقل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.