پاکستان کا ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان
"پاکستان کا ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان" - خلا میں پاکستان کی نئی کامیابی
پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ سپارکو کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او 1) سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سیٹلائیٹ کو چین کے ایک سیٹلائیٹ سینٹر سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔ سپارکو کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان کا مقامی ای او 1 سیٹلائیٹ خلائی تحقیق میں ایک اہم قدم ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ قومی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے سیٹلائیٹ لانچ کے لیے تیار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
قومی خلائی ادارے
سپارکو
سیٹلائیٹ
سیٹلائیٹ خلائی تحقیق
یٹلائیٹ لانچ
خلا میں لانچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.