"سعودی عرب کا شام پر بین الاقوامی پابندیاں ہٹانے" - وزیر خارجہ کی اہم گفتگو
سعودی عرب کا شام کی تعمیر نو کے لیے پابندیاں ہٹانے پر زور
سعودی عرب کا شام پر بین الاقوامی پابندیاں ہٹانے سعودی عرب نے شام پر بین الاقوامی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا ۔ ریاض میں عرب اوریورپی سفارت کاروں کااہم اجلاس ہوا،۔ اجلاس میں وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےکہا پابندی ختم کرنے سے شام کی تعمیر نو اور ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ ریاض میں مشرق وسطی اور یورپین سفارت کاروں سے ملاقات کے بعد سعودی وزیرخارجہ نے زور دیا کہ شام کیلئےانسانی اور معاشی امداد جاری رکھی جائے۔ اورشامی پناہ گزینوں کی واپسی کیلئے بھی مناسب ماحول فراہم کیا جائے ۔ یورپی ممالک نے اجلاس کے دوران شام کیخلاف پابندیاں اٹھانے پر رضامندی ظاہر کردی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سعودی عرب
مشرق وسطیٰ
پابندی ختم
ریاض
رضامندی ظاہر
یورپی سفارت کاروں
شامی پناہ گزینوں
سعودی وزیرخارجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.