بنگلہ دیش ‘ شیخ حسینہ کے خاندان کیخلاف کرپشن مقدمات دائر
شیخ حسینہ کے خاندان کے خلاف کرپشن مقدمات: بنگلہ دیش میں اہم قانونی پیشرفت
بنگلہ دیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن نے برطرف رہنما شیخ حسینہ، ان کے خاندان جس میں برطانوی وزیر اور اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار بھی شامل ہیں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 77 سالہ شیخ حسینہ اگست 2024 میں انقلاب کے بعد بھاگ کر بھارت چلی گئی تھیں۔ جہاں انہوں نے بڑے پیمانے پر قتل سمیت دیگر الزامات کا سامنا کرنے کے لیے بنگلہ دیش حوالگی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ ان پر یہ مقدمات گنجان آباد دارالحکومت ڈھاکا کے مضافاتی علاقے میں قیمتی پلاٹوں پر مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر قبضے سے متعلق ہیں۔ انسداد بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) کے ڈائریکٹر جنرل اختر حسین نے صحافیوں کو بتایا ’شیخ حسینہ نے کچھ عہدیداروں کے ساتھ مل کر اپنے اور اپنے خاندان کے افراد کے لیے پلاٹ مختص کیے تھے۔‘ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بنگلہ دیش
دارالحکومت ڈھاکا
صحافیوں
غیر ملکی خبر رساں ادارے
شیخ حسینہ
انسداد بدعنوانی کمیشن
ڈائریکٹر جنرل اختر حسین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.