جنوبی افریقہ،سونے کی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک
جنوبی افریقہ میں سونے کی کان حادثے میں 100 کان کن ہلاک، حکام کا تحقیقات کا آغاز
جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد غیرقانونی طورپرکان کنی کررہے تھے۔ ایک ماہ تک کان میں پھنسے رہنے کےبعد ہلاک ہوگئےجبکہ اس کان کو ایک کمپنی نے غیر منافع بخش کان کہہ کرکئی ماہ قبل بند کردیا تھا۔ خیال رہے کہ بلوچستان میں گذشتہ تین دنوں کے دوران کوئلے کی کان کے تین حادثات میں مجموعی طور پر 14 کان کن ہلاک ہوگئےتھے۔ ہرنائی میں کوئلے کان کے ایک حادثے میں دو کان کنوں کی موت ہوگئی تھی ۔ جس کے بعد بلوچستان میں گزشتہ تین دنوں کے دوران کوئلے کے کان کے حادثات میں مرنے والے کان کنوں کی تعداد 14 ہوگئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بلوچستان
جنوبی افریقہ
کان کنی
100کان کن ہلاک
ہرنائی
کوئلے کان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.