وفاقی کابینہ کا اجلاس: 8 نکاتی ایجنڈے پر غور، اہم فیصلے متوقع
وفاقی کابینہ کا اجلاس: 8 نکاتی ایجنڈے پر بحث اور منظوری
وفاقی کابینہ کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔ جس میں 8 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات منظوری کیلئے پیش کی جائیں گی۔ ، نارکوٹکس ڈویژن کو وزارت داخلہ میں ضم کرنے کی منظوری دی جائے گی ۔ اجلاس میں ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت دفاع میں ضم کرنے کی سمری بھی پیش کی جائے گی۔ جبکہ قومی کمیشن برائے اقلیت ایکٹ 2024 بھی منظوری کیلئے پیش کیاجائے گا،۔ پیپرا رول میں ترامیم بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔ ماحولیاتی ٹریبونل اسلام آباد کے ممبر محمد بشیر خان کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ، کابینہ اجلاس میں سی سی ایل سی کے فیصلوں کی بھی توثیق کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
وزارت دفاع
کابینہ اجلاس
وفاقی کابینہ کا اجلاس
رائٹ سائزنگ کمیٹی
نارکوٹکس ڈویژن
قومی کمیشن برائے اقلیت
سفارشات منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.