سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا میں آپریشن: 8 خوارجی ہلاک
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 خوارجی دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ دو مختلف واقعات میں آٹھ خوارجی جہنم واصل کیے گئے۔ ٹانک میں خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نےانٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دوسری کارروائی خیبر کی وادی تیراہ میں کی۔ ،وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں2خارجی مارے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
سیکیورٹی فورسز
دہشت گردوں
آئی ایس پی آر
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ
شعبہ تعلقات
وادی تیرہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.