پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر، 21 جنوری کو ہوگی سماعت
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی 21 جنوری کو سماعت، نوٹس جاری
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جبکہ درخواست گزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن سماعت میں دلائل دیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے مارچ 2024 میں انٹرا پارٹی انتخابات کروائے تھے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کے لیے موقع دے رکھا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
الیکشن کمیشن
بیرسٹر گوہر
چیف الیکشن کمشنر
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.