امریکی صدر بائیڈن نے 50 لاکھ طلبا کا قرضہ معاف کردیا
امریکی صدر بائیڈن نے 50 لاکھ طلبا کا قرضہ معاف کیا، 183.6 بلین ڈالر کی معافی
امریکی صدر بائیڈن نے50لاکھ طلبا کاقرضہ معاف کردیا امریکی صدر بائیڈن نے50لاکھ طلبا کاقرضہ معاف کردیا، محکمہ تعلیم نے گزشتہ روز ڈیڑھ لاکھ طلباکاقرضہ معاف کردیا۔ بائیڈن نے اپنے دور سے پہلے کے قرضے بھی معاف کردئیے ، قرضہ معافی کی شرح کسی بھی سابقہ امریکی صدر سے زیادہ ہے۔ بائیڈن انتظامیہ اب تک 183.6 بلین ڈالر کے قرضے معاف کرچکی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدبائیڈن بڑے پیمانے پرقرضے معاف کرنے کاوعدہ پورانہ کرسکے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سپریم کورٹ
محکمہ تعلیم
امریکی صدر بائیڈن
بائیڈن
خبرایجنسی
قرضہ معافی
ڈیڑھ لاکھ طلباکاقرضہ معاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.