پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، 6 روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کا اثر
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باعث ہائی اسپیڈ ڈیزل، پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ایکس ڈپو پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ جو 15 جنوری کے حتمی حساب کتاب پر منحصر ہے، ۔ مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 اور 2 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تخمینہ گزشتہ ہفتے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل اور توانائی کی برآمدات پر سخت پابندیوں کی دھمکیوں کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں واپسی کے بعد لگایا گیا تھا۔ ، اس کے بعد سے برینٹ کی قیمتوں میں ایک سے دو ڈالر فی بیرل تک کا اضافہ ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
عالمی مارکیٹ
پیٹرولیم مصنوعات
ہائی اسپیڈ ڈیزل
ایکس ڈپو پیٹرول
مٹی کے تیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.