پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے، عرفان صدیقی
پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے، مسلم لیگ (ن) کا الزام
پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے: عرفان صدیقی اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 22 دن گزرنے کے باجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے تو اس میں ہمارا قصور نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ 23 دسمبر کو مطالبات تحریری شکل میں دینے کا وعدہ کیا گیا تھاأ مگر آج 22 دن ہوگئے اور تحریری طورپرمطالبات نہیں دیے جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ 5 دسمبر کو کمیٹی قائم ہوئی مگر اب تک تحریری مطالبات نہیں آئے۰ ، اگر یہ مطالبات کو اتنے عرصے میں تحریری شکل نہیں دے سکے تو اس میں ہمارا قصور نہیں، دو مطالبات اسپیکر کو دینے تھے جو نہیں دیے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
پی ٹی آئی
مسلم لیگ ن
مطالبات
عرفان صدیقی
میڈیا سے گفتگو
سینیٹرعرفان صدیقی
تحریری شکل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.