ایف بی آر کو ایک ہزار 87 گاڑیاں خریدنے کی اجازت کا انکشاف
وفاقی کابینہ کی جانب سے ایف بی آر کو 1087 گاڑیاں خریدنے کی اجازت
\ کو ایک ہزار 87 گاڑیاں خریدنے کی اجازت کا انکشاف وفاقی کابینہ کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت دینے کا انکشاف سامنے آگیا۔ ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ ایف بی آر کے پاس 1010 کے علاوہ مزید77 نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری موجود ہے، کابینہ نے آپریشنل مقاصد کیلئے 1300 سی سی تک کی گاڑیاں خریدنےکی اجازت دی ہے۔ ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کردیا،۔ اس ضمن میں ایف بی آر کو ای سی سی ، کفایت شعاری کمیٹی اور کابینہ ڈویژن کی وہیکل اتھارائزیشن کمیٹی کی منظوری بھی حاصل ہے۔ ؎واضح رہے کہ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نےایف بی آر کو خط لکھ کر گاڑیوں کی خریداری پر جواب مانگا تھا۔ ، ایف بی آر نے گزشتہ ہفتے قائمہ کمیٹی خزانہ کو جواب دے دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ایف بی آر
وفاقی کابینہ
کابینہ
نئی گاڑیوں کی خریداری
آپریشنل مقاصد
کفایت شعاری کمیٹی
سینیٹ قائمہ کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.