مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی، نقصانات کا خدشہ
مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ماحولیات کو شدید نقصان کا خطرہ
مری کے تین مختلف جنگلات میں شدید آتشزدگی کے واقعات سامنے آئے ہیں، جن میں بروری، باڑیاں اور ڈنہ ایکسپریس وے سے ملحقہ جنگلات شامل ہیں۔ آگ نے ان علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث جنگلات اور وائلڈ لائف کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مری کے جنگلات میں اس سال اب تک ہونے والی آتشزدگی نے متعدد سرسبز و شاداب درختوں کو جلا کر خاکستر کر دیا ہے۔ ، جس سے ماحولیاتی نقصان بھی ہوا ہے۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں اور محکمہ جنگلات کے اہلکار فوری طور پر آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ریسکیو 1122
محکمہ جنگلات
نقصانات کا خدشہ
مری کے جنگلات
وائلڈ لائف
ماحولیاتی نقصان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.