پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات آج ہوگی
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے مشترکہ نکات پر تبادلہ خیال
تحریک انصاف کا وفد آج فضل الرحمان سے ملاقات کریگا جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات طے پا گئی ہے۔ پی ٹی آئی کا وفد آج سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔ ، تحریک تحفظ آئین کے قائدین بھی شامل ہوں گے۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں وفد ملاقات کرے گا، ۔ پی ٹی آئی کے وفد میں عمر ایوب اور صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر رہنما شامل ہوں گے،۔ ملاقات کے دوران سیاسی و پارلیمانی امور اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کےایجنڈے پر بات ہوگی ۔ جبکہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے مشترکہ نکات کو آگے بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس حوالے سے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ مولانا کو تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔ وفد کی ملاقات سے قبل پی ٹی آئی رہنما حسین یوسفزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کر کے بانی پی ٹی آئی کا پیغام بھی پہنچایا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
Editorial
Magazine News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی ٹی آئی
فضل الرحمان
تحریک انصاف
پی ٹی آئی کا وفد
پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان
۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.