خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے ذریعے مصنوعی اعضا کی مفت فراہمی
خصوصی افراد کے لیے خیبرپختونخوا میں مصنوعی اعضا کا انقلابی منصوبہ
کے پی کے میں صحت کارڈ کے ذریعے مصنوعی اعضا کی فراہمی خیبرپختونخوا کے خصوصی افراد کے لیے ایک اور سہولت کا آغازکیا گیا ہے۔ وزیر اعلی خیبرپختونخواکا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے ذریعے مصنوعی اعضا کی فراہمی کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ ،پیراپلیجک سنٹر پشاور میں مصنوعی اعضا تیار کرکے مفت لگائے جائیں گے۔ ، خیبرپختونخوا سے کوئی بھی خصوصی شخص ڈاکٹر کے معائنے اور ہدایات پر مصنوعی اعضا تیار کروا سکے گا۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈ 37ہزار خصوصی افراد کو10ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے۔ ، معذور طلبا و طالبات اور سرکاری ملازمین کو الیکٹرک چیئرز فراہمی کا منصوبہ شروع کیا گیا۔ ، منصوبے کا بنیادی مقصد خصوصی افراد کی خود مختاری کو فروغ دینا اور ان کی سماجی شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔ خصوصی افراد کے لیے ایسے اقدامات سے ان کے خوابوں کی تکمیل میں معاون ثابت ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خیبرپختونخوا
سرکاری ملازمین
علی امین گنڈاپور
خصوصی افراد
مصنوعی اعضا کی فراہمی
کے پی کے
صحت کارڈ
مصنوعی اعضا تیار
معذور طلبا و طالبات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.