وزارت مذہبی امور نے حج پیکج 2025 کا اعلان کر دیا
حج پیکج 2025: لانگ اور شارٹ پیکج کی قیمتوں کا اعلان، 30 جنوری تک درخواستیں
وزارت مذہبی امور نے حج پیکج 2025کا اعلان کردیا وزارت مذہبی امور نے حتمی حج پیکج 2025کا اعلان کردیا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ شارٹ حج پیکج کی قیمت11لاکھ 50ہزار روپے ہو گی۔ ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10فروری کو وصول کی جائیگی، سرکاری حج سکیم میں محدود تعداد میں نشستیں باقی ہیں۔ ،نئی درخواستوں کی وصولی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر 30 جنوری تک ہوگی ۔ شارٹ حج کی بکنگ مکمل ہوچکی ہے اور خالی نشستوں پر صرف لانگ حج پیکج کی بکنگ ہوگی۔ ،نے کہا کہ پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ 31 جنوری تک جاری رہے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزارت مذہبی امور
ترجمان وزارت مذہبی امور
ترجمان مذہبی امور
شارٹ حج پیکج
شارٹ حج
بکنگ مکمل
پرائیویٹ عازمین حج
ترجمان وزارت مذہبی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.