عمران خان کو اڈیالہ جیل میں تمام سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، سپرنٹنڈنٹ کا بیان
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل: عمران خان کو ٹی وی چینلز، اخبارات اور ملاقاتوں کی مکمل سہولت
عمران خان کو تمام سہولیات میسرہیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ذاتی معالج، اہلیہ سے ملاقات اور بیٹوں سے فون کال پر بات کرانے سے متعلق درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج، اہلیہ سےملاقات اور بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم عدالت میں پیش ہوئے،عدالت کو بتایا گیا بانی پی ٹی آئی صرف پی ٹی وی نیوز نہیں 16 چینل دیکھتے ہیں ۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے استفسار پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بتایا بانی پی ٹی آئی کو کیٹیگری بی کے تحت تمام سہولیات دی جا رہی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی 16 ٹی وی چینلز دیکھتے ، روزانہ دو اخبارات دیئے جاتے ہیں ۔ ایک باورچی بھی فراہم کیا ہے ۔ ہفتے میں دو مرتبہ ملاقات کی اجازت ہے لیکن ہم تین چار مرتبہ بھی ملاقات کروا دیتے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائی کورٹ
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل.
ذاتی معالج،
فون کال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.