ضلع کرم میں بنکرز کے خاتمے کا عمل دوبارہ شروع
ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری اور اسلحہ جمع کرنے کا عمل تیز
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں متحارب فریقین کی جانب سے تعمیر کردہ بنکرز کی مسماری کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا۔ ، فریقین نے اسلحہ جمع کروانے کے لائحہ عمل پر بھی کام شروع کردیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں متحارب فریقین کی جانب سے تعمیر کردہ بنکرز کی مسماری کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ جس میں 10سے زائد بنکرز مسمار کردیے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق علاقے میں بنکرز کی مجموعی تعداد 200 سے زیادہ ہے۔ ، فریقین نے اسلحہ جمع کروانے کے لائحہ عمل پر بھی کام شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ اپرکرم اور پاراچنار کے مشران کا جرگہ کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گزشتہ روز منعقد ہوا تھا ۔ جس میں بنکرز کے خاتمے، اسلحہ جمع کرانے اور راستے کھولنے کا جائزہ لیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبرپختونخوا
سرکاری ذرائع
ضلع کرم میں بنکرز
عمل دوبارہ شروع
تعمیر کردہ بنکرز
مسماری کا عمل دوبارہ شروع
اپرکرم اور پاراچنار
کمشنر ہاؤس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.