شمالی غزہ میں 3 لاکھ جبری بے داخل افراد واپس لوٹ گئے
شمالی غزہ میں 3 لاکھ فلسطینیوں کی واپسی، اقوام متحدہ نے فوری امداد کی اپیل کی
غزہ میں لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ میں 3 لاکھ جبری بے دخل افراد اپنے پیاروں سمیت لوٹ چکے ہیں۔ مظلوم فلسطینیوں کو واپسی پر تباہی کے سوا کچھ نہ ملا، شمالی غزہ آنے والوں نے تباہ مکانات کے قریب عارضی پناہ گاہیں قائم کرلیں۔ ، اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا کہ شمالی غزہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے، ضروریات بہت زیادہ ہیں۔ ، مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیل کا جبر بند ہونا چاہئے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کا آپریشن جاری رہا۔ اسرائیلی فوج نے مسجد کو شہید کردیا، قابض فورسز نے بلڈوزرز سے متعدد گھر تباہ کر دیئے۔ ، اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اب تک 16 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوچکے جبکہ سینکڑوں کو حراست میں لیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اقوام متحدہ
اسرائیلی فوج
مظلوم فلسطینیوں
شمالی غزہ
مغربی کنارے اسرائیلی فوج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.