پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت جاری رکھے گا: صدر زرداری
پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ون چائنہ پالیسی کی اہمیت: صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت جاری رکھے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا ہے۔ جس میں صدر آصف علی زرداری نے چینی سال نو اور موسم بہار کے تہوار کے موقع پر چینی ہم منصب کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آصف زرداری نے خط میں پاکستان اور چین کے مابین "آہنی دوستی" مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے اور دوستی کے بندھن کو آگے بڑھانے کیلئے بیجنگ میں چینی صدر سے تبادلہ خیال کا منتظر ہوں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت جاری رکھے گا، ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے۔ ، دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون کی شراکت داری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صدر مملکت
آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر زرداری
دونوں ممالک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.