سبی میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
سبی میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4.1 ریکارڈ
بلوچستان کے علاقے سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے سبی میں دوپہر ایک بج کر 37 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ، زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ ہوئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز سبی سے 124 کلو میٹر دور شمال مشرقی علاقہ تھا ۔ جبکہ اس کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی۔رپورٹ کے مطابق زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ، تاہم کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بلوچستان
زلزلے
جھٹکے محسوس
زلزلہ پیما مرکز
گہرائی 35 کلو میٹر
شمال مشرقی علاقہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.