صدر مملکت کے دستخط کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا
پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 پر صدر مملکت کے دستخط، نیا قانون نافذ
صدر مملکت آصف علی زرداری نےپریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) ایکٹ ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔ بدھ کے روز ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زداری نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ترمیمی بل 23 جنوری کو پہلے قومی اسمبلی سے منظور کرایا گیا تھا۔ اور گزشتہ روز ایوان بالا نے بھی ترمیمی بل کی منظوری دے دی تھی۔ جس کے بعد صدر مملکت کے دستخط کے لئے ایوان صدر بھیجا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
حکومت
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
ایوان صدر
صدر مملکت کے دستخط
صدر مملکت آصف علی زداری
پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 پر دستخط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.