پنجاب حکومت نے صحت کے منصوبوں کیلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی
پنجاب حکومت نے صحت کے منصوبوں کیلئے 15 ارب 73 کروڑ کی خطیر رقم کی منظوری دے دی
پنجاب حکومت نے صحت کے منصوبوں کے لیے خطیر رقم کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صحت کے منصوبوں پر فوکس کرتے ہوئے مختلف منصوبوں کی مد میں 15 ارب 73 کروڑ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام کیلئے 8 ارب 83 کروڑ جبکہ خصوصی طبی آلات کی فراہمی کیلئے 6ارب 88 کروڑ منظور کیے گئے ہیں۔ ٹیچنگ اسپتالوں کی ماسٹر پلاننگ کی فزیبلٹی سٹڈی کیلئے 96 لاکھ کی منظوری دی گئی۔ لاہور میں نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے قیام کیلئے 74 ارب 92 کروڑ کی بھی کلیئرنس دیدی گئی ۔ جبکہ فنڈزکی حتمی منظوری سنٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب حکومت
صوبائی حکومت
ٹیچنگ اسپتالوں
جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
مختلف منصوبوں
خطیر رقم کی منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.